{"product_id":"tipu-sultan-shaheed","title":"TIPU SULTAN SHAHEED | ٹیپو سلطان شہید","description":"\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003eAuthor:  SYED MEER HUSSAIN KIRMANI\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5\u003eCategories:\u003cspan\u003e History , Biography , translations\u003c\/span\u003e\n\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003ePublisher:\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003eBook Corner\u003c\/h5\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eدیدہ زیب تصاویر اور خاکوں سے مزیّن یہ ایک خُوب صُورت اور معیاری کتاب ہے، جس کی دیدہ زیبی کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔ ٹیپو سلطان اور ان کے عہد پر جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں، میر حسین علی کرمانی کی یہ فارسی تصنیف سب کی ماخذ رہی ہے۔ یہ کتاب انہوں نے ٹیپو سلطان کی شہادت کے آٹھ سال بعد تحریر کی تھی۔ مترجّم نے اس کا اُردو ترجمہ کر کے اہم خدمت انجام دی ہے۔ علاوہ ازیں، کتاب میں علّامہ اقبال، سیماب اکبر آبادی، عبدالعزیز خالد اور دیگر شعرا کا منظوم خراج ِعقیدت شامل ہے۔ نیز، کتاب کے آخر میں ٹیپو سلطان کے مزار پر حاضری کے حوالے سے مولانا کوثر نیازی کا1990ء میں روزنامہ جنگ میں طبع شدہ مضمون بھی شاملِ اشاعت ہے۔ کتاب کی قیمت سلیقے اور معیار کو دیکھتے ہوئے انتہائی مناسب ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"SYED MEER HUSSAIN KIRMANI","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42142813814966,"sku":"","price":1050.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0568\/1794\/2710\/products\/5e08a83944bfd1577625657.jpg?v=1678178962","url":"https:\/\/booksvilla.com.pk\/products\/tipu-sultan-shaheed","provider":"Booksvilla.pk","version":"1.0","type":"link"}