{"product_id":"safarnama-ibn-e-battuta","title":"SAFARNAMA IBN E BATTUTA | سفرنامہ ابن بطوطہ","description":"\u003cp\u003eAuthor: IBN E BATTUTA \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eCategories:  \u003ca href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/history\" data-mce-href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/history\"\u003eHistory\u003c\/a\u003e \u003ca href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/history\/memoirs\" data-mce-href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/history\/memoirs\"\u003eMemories\u003c\/a\u003e \u003ca href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/essays\/classic\" data-mce-href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/essays\/classic\"\u003eClassic\u003c\/a\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003ePages: 760\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003ePublisher: Book Corner\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eCover: Haedcover\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eBook description :\u003cspan\u003eہ سفر نامہ، ابن بطوطہ نے اپنی مادری زبان یعنی عربی میں تحریر کیا۔ اس کی عربی، صحیح معنوں میں ’’عربی مبین‘‘ جیسی ہے۔ اتنی رواں، اتنی سادہ، اتنی شگفتہ کہ بس... ’’وہ کہے اور سنا کرے کوئی‘‘\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eدورانِ سفر وہ یادداشتیں مرتب کرتا رہا، 25 سال کے بعد وطن پہنچا اور پھر گوشۂ عافیت میں بیٹھ کر ان یادداشتوں کی مدد سے سفر نامہ پایۂ تکمیل تک پہنچایا۔ کہیں کہیں بھول چوک یا غلط فہمی یا التباس تقاضائے بشری ہے لیکن اس کے حافظے کی داد دینی چاہیے کہ اس نے جو کچھ لکھا، بڑی کوتاہیوں سے پاک ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eوہ بادشاہوں سے بھی ملا اور وزیروں سے بھی، ابنِ خلیفۃ المسلمین سے بھی اور امرائے عرب و عجم سے بھی، اہلِ علم سے بھی اور اصحابِ سیف سے بھی، سب کے بارے میں اُس نے اظہارِ رائے کیا، بڑے بے لاگ انداز میں... جو دِل میں وہ زبان پر!\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eاور خود اپنے کو بھی نہیں چھوڑا ہے... حد یہ ہے کہ حیاتِ عیش و نشاط کی داستانِ شبینہ بیان کرنے میں بھی اس نے کوئی تکلّف نہیں کیا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eدنیا کی کوئی ترقی یافتہ زبان ایسی نہیں جس میں اس کتاب کا ترجمہ نہ ہوا ہو... مشرق اور ایشیا کا کوئی گوشہ ایسا نہیں جہاں اس منچلے سیّاح کے قدم نہ پہنچے ہوں!\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eسر زمینِ مغرب کے بعض مقامات کی بھی ابن بطوطہ نے سیاحت کی... اور پھر اپنے تاثرات و مشاہداتِ سفر، پوری سچائی، بے باکی اور جراَت کے ساتھ قلم بند کر دیے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"IBN E BATTUTA","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43535663399094,"sku":"","price":2700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0568\/1794\/2710\/files\/66e80898eb4ef1726482584.jpg?v=1728744359","url":"https:\/\/booksvilla.com.pk\/products\/safarnama-ibn-e-battuta","provider":"Booksvilla.pk","version":"1.0","type":"link"}