{"product_id":"raseedi-ticket-3rd-edition","title":"RASEEDI TICKET (3RD EDITION) ,  رسیدی ٹکٹ","description":"\u003cp\u003e(NOTE: The Book cover may vary if published by different companies.)\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eAuthor:  AMRITA PRITAM\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eCategories:  \u003ca href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/urdu-books\"\u003eUrdu\u003c\/a\u003e , \u003ca href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/autobiography\"\u003eAuto Biography\u003c\/a\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003ePages: 230\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003ePublisher: \u003cspan\u003e \u003c\/span\u003eBook Corner\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eCover: Softcover\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eBook description :\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eرسیدی ٹکٹ کا جس وقت ہندی اور انگریزی میں ترجمہ ہو رہا تھا، میرے کئی ماہ اس کی پکڑ میں رہے۔ اس لیے کئی حصے نئے لکھے گئے جو اِن زبانوں کے تراجم میں تو شامل ہو گئے لیکن پنجابی میں، اس کتاب کے چھپ چکنے کے باعث رہ گئے۔ وہ نئے اوراق اب اس نئے ایڈیشن میں شامل کر رہی ہوں۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eسوچتی تھی، نظموں کو بھی ان کے وقتِ تصنیف اور محرک کے تذکرہ کے ساتھ شامل کر سکوں لیکن پھر رسیدی ٹکٹ کو چھاپ سکنا میرے بس سے باہر ہو جاتا۔ اس لیے اس خیال کو مَیں نے دو مزید حصص میں تقسیم کر دیا۔ ’’میں جمع میں‘‘ اور ’’مَیں جمع دُنیا‘‘ میں، جن میں سے ایک جلد میں صرف وہ نظمیں ہیں (محرک واقعہ اور وقت سمیت) جو ایک ہستی کے متعلق ہیں، یعنی میرے ’’تم‘‘ سے اور دوسری جلد میں صرف وہ جو دُنیا میں پیش آ رہے ہیں، واقعات سے منسلک ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e’’مَیں‘‘ کے بغیر نہ ’’تم‘‘ کے معنی نکلتے ہیں، نہ دُنیا کے۔ یہ ’’مَیں‘‘ کے آگے ’’تم‘‘ کا سفر ہوتا ہے اور ’’تم‘‘ کے آگے اپنی کائنات کا۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eدونوں حالتوں میں یہ ’’مَیں‘‘ کی وسعت کا سفر ہوتا ہے۔ وہ کتاب ’’میں جمع میں‘‘ (سمیت میں جمع دُنیا کے) علیحدہ سے چھپی ہے اور یہ رسیدی ٹکٹ الگ ہے لیکن دونوں ایک دوسری کی تکمیل ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"AMRITA PRITAM","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43113694855350,"sku":"","price":746.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0568\/1794\/2710\/files\/655f394ccf63c1700739404.jpg?v=1715078167","url":"https:\/\/booksvilla.com.pk\/products\/raseedi-ticket-3rd-edition","provider":"Booksvilla.pk","version":"1.0","type":"link"}