{"product_id":"pakistan-sab-kay-liyay","title":"PAKISTAN SAB KAY LIYAY | پاکستان سب کے لیے","description":"\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003eAuthor:\u003cspan\u003e DR. HAROON RASHEED TABASSUM\u003c\/span\u003e\n\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5\u003eCategories:\u003cspan\u003e PAKISTANIAT \u003c\/span\u003e\n\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003ePages: 288\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003ePublisher: book corner \u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 class=\"mb-3 w-100\"\u003eCover: hardback \u003c\/h5\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eBook description :\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eیہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے ۔ پہلے حصہ میں قومی درد سے بھرپور مضامین ہیں جبکہ دوسرا معروضی حصہ قائد اعظم ، علامہ اقبال ، تحریک پاکستان اور پاکستان کی اہم معلومات پر مشتمل ہے ۔یہ کتاب ان کے جذبہ حب الوطنی کی زندہ مثال ہے ۔ انھوں نے خود کو نظریہ پاکستان اور پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے تحفظ کے لیے وقف کر رکھا ہے ۔ بحیثیت استاد وہ اپنے طالب علموں کو وقت کی پابندی ، اصولوں کی پاس داری ، اور مثبت سوچ کا درس دیتے ہیں ۔ یہ کتاب بھی نسل نو کو ایسے ہی پیغام سے روشناس کروا رہی ہے ۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eڈاکٹر ہارون الرشید تبسم محض استاد ہی نہیں بلکہ زندگی کر ہر تعلیمی میدان میں سرگرم عمل نظر آتے ہیں ۔ اکیسویں صدی کے ایک باشعور پاکستانی استاد کی حیثیت میں سماجی ، تہذیبی ، ادبی اور نظریاتی امور پر گہری نظر رکھتے ہیںبلکہ حقیقتوں کے ترجمان ہیں اور اپنے مشاہدے پر گرد پڑنے سے پہلے اسے مضمون کی صورت میں ڈھال دیتے ہیں ۔ا ن کی تازہ ترین تصنیف ’’ پاکستان سب کے لیے ‘‘ میں انہوں نے اپنی سوچ کا آئینہ اس طرح منعکس کیا ہے کہ جس کا تاثر قاری کے دل پر آبشار بن کر گرتاہے ۔ مذکورہ کتاب میں تحریر یں ان کے داخلی کرب کی آئینہ دار پاکستانیوں کی جھولیوں کو انمول لعل وگہر سے بھرنے کی بھر پور سعی کی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003e’’ پاکستان سب کے لیے ‘‘ ایک اثر انگیز مضامین پر مشتمل کتاب ہے اور علم و آگہی کا خزینہ ہے ۔ پاکستان کی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں ، اساتذہ اور طلباو طالبات کے لیے ایک معلوماتی اور تاریخی کتاب ہے ۔ گو پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم ایک صاحب طرز ادیب ہونے کے ساتھ شعلہ نوا مقرر بھی ہیں ان کا سرمایہ ادب منفرد خصائص کی بنا پر قارئین کو دعوت فکر و نظر دیتاہے ۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003e(شمشاد حسین شاہد)\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"DR. HAROON RASHEED TABASSUM","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40698544586934,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0568\/1794\/2710\/products\/WhatsAppImage2021-08-31at5.17.16PM_2048x2048_7cb02f73-af8a-4edb-99a8-32e4f8020d68.jpg?v=1633348586","url":"https:\/\/booksvilla.com.pk\/products\/pakistan-sab-kay-liyay","provider":"Booksvilla.pk","version":"1.0","type":"link"}