{"product_id":"linux-operating-system","title":"LINUX – OPERATING SYSTEM| لینکس - آپریٹنگ سسٹم","description":"\u003cp\u003eAuthor: MUHAMMAD ASFAND YAR\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eYear: 2020\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eCategories: LEARNING\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eلینکس ایک تیز رفتاراوپن سورس آپریٹنگ سسٹم ہے جو کہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے ساتھ ساتھ ورک اسٹیشنز پر بھی پیشہ ورانہ طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی انہی خصوصیات کی بنا پر یہ ایک چھوٹے موبائل فون سے لے کر سیٹیلائٹس تک میں استعمال ہوتا ہے اور اس کے علاوہ دوسرے سائنسی شعبہ جات ڈیٹا سائنس، مصنوعی ذہانت، بائیو انفارمیٹکس اور مشین لرننگ وغیرہ میں بھی اسکا استعمال عام ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کی اہمیت کے پیش نظر ایک عام طالبعلم خصوصا جو مندرجہ بالا شعبہ جات میں جانا چاہتا ہے اس کے لیے اس کا جاننا بہت ضروری ہے۔ یہ کتاب اردو زبان میں لینکس پر لکھی گئی پہلی کتاب ہے۔ اس کتاب میں قارئین لینکس کا تعارف، آپریٹنگ سسٹم کیسے کام کرتا ہے، لینکس کیسے دوسرے آپریٹنگ سسٹم سے زیادہ موثر اور تیز رفتار ہے، لینکس کی بنیادی کمانڈز، فائل ہینڈلنگ، ریگولر ایکسپریشن، نیٹ ورک کنفیگریشن، یوزر کنٹرولنگ،لینکس لائسنس، سکرپٹ رائٹنگ وغیر کو سیکھ سکیں گے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاردو زبان میں لینکس پر اس سے عمدہ کتاب شائد ہی دستیاب ہو\u003c\/p\u003e","brand":"MUHAMMAD ASFAND YAR","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":41257809051830,"sku":"","price":999.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0568\/1794\/2710\/products\/5ff8142146bb91610093601.jpg?v=1646113181","url":"https:\/\/booksvilla.com.pk\/products\/linux-operating-system","provider":"Booksvilla.pk","version":"1.0","type":"link"}