{"product_id":"jo-dekha-jo-suna-jo-beeta","title":"JO DEKHA, JO SUNA, JO BEETA | جو دیکھا، جو سنا، جو بیتا","description":"\u003cp\u003eAuthor: SALMA AWAN\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003ePages: 342\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eCategories: SHORT STORIES ESSAYS MEMOIRS\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eنو سو ہزار لفظوں کی قید میں گھری یہ تحریریں کیا ہیں؟ بس اندر باہر کے کھیتارس کا ایک ذریعہ جسے آج کے مصروف اور مشینی دور میں پڑھنا آسان ہے۔ شاعری کی طرح جواب بھی فوراً مل جاتا ہے۔ کتابیں پڑھنے کا چلن اب کم ہو رہا ہے۔ ملک کے بڑوں کو نئی نسل کے ہاتھ میں کتاب دینے کا کوئی پروگرام نظر نہیں آتا۔ خدا کرے کوئی ایسی تحریک اٹھے۔ کچھ جنونی دیوانے ووٹ کو عزت دینے کے نعرے کے ساتھ کتاب کو بھی اس کی کھوئی ہوئی عزت اور عظمت کے احیا کا سلسلہ زوروشور سے شروع کریں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمبارک باد کے مستحق ہیں وہ لوگ جو لفظوں کو کاغذی پیرہن پہنانے کو اپنا ایمان سمجھتے ہیں۔ خدا انھیں سلامت رکھے۔ دعا ہے کہ ہمارے ماضی کی آنہ لائبریریاں دس روپے کرایہ والی لائبریریاں بن کر شہروں کے گلی کوچوں میں پھیل جائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکتاب سے محبت کا خمیر زندگی میں گُھلنا اور رچنا بہت ضروری ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاطہر نفیس نے شاید میرے ہی جذبات کی عکاسی کرتے ہوئے کہا ہے...\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eسلمیٰ اعوان\u003c\/p\u003e","brand":"SALMA AWAN","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":41299449872566,"sku":"","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0568\/1794\/2710\/products\/621a126b3a6d11645875819.jpg?v=1647431366","url":"https:\/\/booksvilla.com.pk\/products\/jo-dekha-jo-suna-jo-beeta","provider":"Booksvilla.pk","version":"1.0","type":"link"}