Description
Author: Sheikh Sadi Shirazi
Categories: Urdu books Islam
Pages: 322
Publisher: Book Corner
Cover: Hardcover
Book description :شیخ سعدی کی تصانیف میں جو شہرت ’’گلستان‘‘ اور ’’بوستان‘‘ کو حاصل ہوئی ہے وہ فارسی زبان میں لکھی جانے والی چند کتابوں کا ہی مقدّر بن سکی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ’’گلستان‘‘ اور ’’بوستان‘‘ مقبولیت اور شہرت کے علاوہ اپنی منفرد خصوصیات کی وجہ سے اتنی اہم ہیں کہ ان دونوں میں سے کسی ایک کو دوسری کتاب پر ترجیح دینا خاصا کٹھن کام ہے لیکن چند ایسی وجوہات ہیں جن کی بنا پر ’’گلستان‘‘ کو ’’بوستان‘‘ پر فوقیت حاصل ہے۔ ایک تو خود شیخ سعدی کو ’’گلستان‘‘ بےحد عزیز تھی اور اس پر انھیں بجا طور پر ناز بھی تھا۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ فارسی زبان کی شاعری میں ’’بوستان‘‘ سے پہلے بھی ایسی عظیم شعری تخلیقات وجود میں آچکی تھیں جن کی اپنی اہمیت اور شہرت ہے۔
’’گلستان‘‘ سادہ اخلاقی حکایتوں پر مبنی ہے لیکن ان اخلاقی حکایات میں معنی کا ایک جہان پوشیدہ ہے۔ ان حکایات کا جو براہ راست تعلق عوام سے بنتا ہے وہ اس کتاب کی روح ہے۔ یوں تو اس سے ہر عمر اور ہر مزاج کا آدمی مستفید ہوا ہے لیکن ان حکایات میں جو ایک خاص تخاطب اور اپروچ ہے وہ اس کا طرئہ امتیاز ہے، وہ عام انسانوں کے دِلوں کو چھو لیتی ہے۔ ’’گلستان‘‘ نثر میں اخلاقی حکایات کی سب سے عظیم کتاب ہے لیکن شیخ سعدی نے اخلاقیات کا درس جس مؤثر اور دل نشیں انداز میں دیا ہے وہ دِلوں پر بوجھ نہیں ڈالتا نہ ہی وہ وعظ کا رنگ اختیارکرتا ہے۔
لگ بھگ سات سو برس سے ’’گلستان‘‘ اور ’’بوستان‘‘ دُنیا بھر میں پڑھی جا رہی ہے۔ ایران اور برصغیر پاک و ہند میں صدیوں سے اسے ابتدائی تعلیم کا جزو بنایا گیا۔ اب بھی اس کی یہی اہمیت برقرار ہے۔’’بوستان‘‘ کے مقابلے میں ’’گلستان‘‘ کے تراجم دُنیا کی زیادہ زبانوں میں ہوئے اور بار بار ہوئے۔ مولانا حالیؔ ’’حیاتِ سعدی‘‘ میں لکھتے ہیں، ’’گلستان‘‘ کی عظمت اور بزرگی زیادہ تر اس بات سے معلوم ہوتی ہے کہ جس قدر غیرزبانوں کا لباس اس کتاب کو پہنایا گیا ہے ایسا فارسی زبان کی کسی کتاب کو نصیب نہیں ہوا۔ ‘‘
ستار طاہر
’’دنیا کی سو عظیم کتابیں‘‘ سے ماخوذ
Refund Policy
We have a 5-day return policy, which means you have 5 days after receiving your item to request a return.
CONDITIONS FOR RETURN :
- To be eligible for a return, your item must be in the same condition that you received it, unworn or unused, with tags, and in its original packaging.
- You’ll also need the receipt or proof of purchase.
please let us know within 7 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
VALID REASON TO RETURN AN ITEM:
- Delivered product is damaged (i.e. destroyed or broken such as torn pages or damaged binding.)
- Delivered product is incorrect (they have received the book(s) they did not ask for.)
NOTE: Please note that after this time, no request for returns will be entertained. Therefore, it is highly recommended that once you receive your parcel, open it immediately and inspect the book(s), so any requests for returns can be made in time. If you are not satisfied with the quality of a book, you may return it for a full refund on the book's price. Please note that delivery charges are non-refundable.
FOR MORE INFO/INQUIRIES
EMAIL: books.villa0518@gmail.com.
WHATSAPP: +92 334 4334741
INSTAGRAM: booksvilla4u
FACEBOOK: booksvilla
Refunds
We will notify you once we’ve received and inspected your return, and let you know if the refund was approved or not. If approved, you’ll be automatically refunded on your original payment method. Please remember it can take some time for your bank or credit card company to process and post the refund too.