Trust Badge

Exile And The Kingdom | جلاوطنی اور سلطنت

Save 22%
filler

Price:
Sale priceRs.700.00 Regular priceRs.900.00
Stock:
In stock

Description

(NOTE: The Book cover may vary if published by different companies.)

Author: Albert Camus

Translator: SHAUKAT NAWAZ NIAZI

Categories: SHORT STORIES WORLD FICTION IN URDU

Pages:  176

Publisher: BOOKCORNER

Cover: HARDDCOVER

ہم کسی مصنّف سے محض اس لیے نہیں جُڑ جاتے کہ وہ ہمیں ایک ایسی دُنیا میں لے جاتا ہے جو ہمارے خیالات میں رچ بس جاتی ہے، بلکہ اس لیے کہ وہ ہماری شخصیت کی تشکیل میں اپنا حصّہ ڈال دیتا ہے۔ دستوئیفسکی اور بورحیس کی مانند آلبرٹ کامیو بھی میرے نزدیک ایسا ہی اساسی مصنف ہے۔ اس کی تصوّراتی نثر قاری کو ایک پُراسرار منظرنامے میں لے جاتی ہے جسے سمجھنے کی شدید خواہش قاری کے دل میں جاگ اٹھتی ہے۔ اس کی معنویت کو بھانپ لینا ایسا ہی ہے جیسے زندگی کی مانند ادب کے لامتناہی امکانات کو سمجھ لینا۔ ایسے مصنّفین کو جوانی میں قدرے پُرامید ذہن کے ساتھ پڑھنے کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ قاری بھی کتابیں لکھنا چاہے گا____ اورحان پاموک ( نوبیل انعام یافتہ تُرک ناول نگار )

...ماحول اور منظر کی ایسی عکاسی ہے کہ کہانی کے منظرنامے میں قاری نمائندے کی صورت میں بدقسمت کرداروں کے ساتھ ساتھ ان کے کرب و الم میں شریک ہونے پر مجبور ہو جاتا ہے... یہ طاقت ور، آنکھیں کھول دینے اور خیالات کو نیا نظریہ دینے والی کہانیاں ہیں جنھیں چابک دستی اور لاتعلقی سے لبریز جذبات کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ (سنڈے ٹائمز)

You may also like

Recently viewed