Author:Safiah Alam
Categories: Poetry Majmua
Pages: 118
Publisher: Auraq publishers
Cover: softback
BOOK DESCRIPTION:
*صافیہ عالم کا شعری مجموعہ*
*روکا بہت ہم نے مگر رکا ہی نہیں*
*گزر گیا یہ وقت دھیرے دھیرے*
*تھے تیرے ساتھ تو تھا بہت خاص*
*پھر چلا گیا وہ لمحہ دھیرے دھیرے*
*لگا کے عادت وہ خود کی اس قدر*
*کہہ گیا پھر الوداع دھیرے دھیرے*