{"product_id":"dabastaan-e-lucknow","title":"DABASTAAN-E-LUCKNOW | دبستان لکھنؤ","description":"\u003cp\u003eAuthor: Muhammad Baqir Shams\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eCategories: \u003ca href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/culture\/history\" data-mce-href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/culture\/history\"\u003eHistory\u003c\/a\u003e \u003ca href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/culture\" data-mce-href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/culture\"\u003eCulture\u003c\/a\u003e \u003ca href=\"https:\/\/booksvilla.com.pk\/collections\/urdu-books\"\u003eUrdu books\u003c\/a\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003ePages: 536\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003ePublisher: Book Corner\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eCover: Hardcover\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eBook description :\u003cspan\u003eیادش بخیر، لکھنؤ .... عالم میں انتخاب ایک اور شہر!\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eایک تہذیب، ایک روایت، ایک اسلوبِ حیات کہ مؤرخوں نے، شاعروں نے، اپنوں نے، غیروں نے، اس کے ایک ایک رُخ پر سو سو طرح سے روشنی ڈالی ہے۔ عہدِ قدیم سے عصرِ حاضر تک ایک پُرکشش اور سحر انگیز اور پُر ماجرا تاریخ۔ نوابین و شاہانِ اودھ کا یادگار دور کچھ ایسا ہی تھا کہ لکھنے والوں نے کبھی اس کو شیراز کا بدل قرار دیا تو کبھی اسے مشرقی تمدن کا آخری نمونہ کہا گیا کبھی اس کو پیرس کے مدِ مقابل رکھا گیا۔ عاشقان و فدایانِ لکھنؤ کی فہرست میں ایک بہت ممتاز اور مایۂ ناز نام سیّد محمد باقر شمسؔ، کہ جن کے تبحرِعلمی کا نہ صرف اُن کے معاصرین و مؤرخین میں اعتراف کیا جاتا تھا بلکہ عصرِ حاضر کے اکابرینِ علم و ادب میں بھی ان کے کام کو اسناد و اعتبار کا درجہ حاصل ہے۔ لکھنویات کے تمام گوشوں پر ان کی تحریریں دستاویز کی حیثیت رکھتی ہیں۔ لکھنؤ کی تاریخ، لکھنؤ کی تہذیب، معاشرت و ثقافت، لکھنؤ کی زبان، شاعری، ادب و فنون، لکھنؤ کی عزاداری، گویا ایک مکمل انسائیکلوپیڈیا۔ کم شہر ایسے ہوں گے جن پر ایک جگہ اِتنا جامع مواد مہیّا کر دیا گیا ہے۔ خانوادۂ باقر شمسؔ قابلِ تحسین ہے کہ انھوں نے بکھرے ہوئے کام کو سامنے لانے کا اہتمام کیا۔ بک کارنر جہلم کے امر شاہد اور گگن شاہد نے کتاب کی دیدہ زیب و دلآویز طباعت میں اپنے معیار کو برقرار رکھا۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eافتخار عارف\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e(شاعر و محقق، سابق صدر اکادمی ادبیات پاکستان، ادارۂ فروغِ قومی زبان، تمغۂ حسنِ کارکردگی، ستارۂ امتیاز، ہلالِ امتیاز)\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Muhammad Baqir Shams","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43537325523126,"sku":"","price":2700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0568\/1794\/2710\/files\/66d570a4924541725264036.jpg?v=1728865241","url":"https:\/\/booksvilla.com.pk\/products\/dabastaan-e-lucknow","provider":"Booksvilla.pk","version":"1.0","type":"link"}