Trust Badge

Price:
Sale priceRs.700.00
Stock:
In stock

Description

Author: AHMAD NADEEM QASMI
Year: 2007
Categories: NOVEL
Pages:160
Publisher: Sang e meel
Cover: Hardback

کتاب کی تفصیل: احمد ندیم قاسمی کی یہ کتاب 3 ناولٹ پر مشتمل ہے یعنی تین کہانیوں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کی خاص بات منظر نگاری ہے۔قاری اپنے آپ کو دیہات کے ماحول میں چلتا پھرتا دیکھتا ہے۔ مگر اس کے ساتھ ہی دیہاتیوں کی کسمپرسی، غربت اور لامحدود مسائل سے بھی روشناس ہوتا ہے۔احمد ندیم قاسمی کا انداز تحریر بالکل سادہ ہے جیسے کہ کوئی بڑا بوڑھا اپنے ماضی کے تلخ وشیریں تجربات کو کہانی کے سانچے میں ڈھال کر بیان کر رہا ہو۔

You may also like

Recently viewed