Trust Badge

LARKIYON KI DIARY | لڑکیوں کی ڈائری

Save 13%
filler

Price:
Sale priceRs.700.00 Regular priceRs.800.00
Stock:
In stock

Description

Author: cabir chaudhry 

Categories: Psychology Self motivation Character building 

Pages: 208

Publisher: Ilm o Irfan

Cover: hardback 

Book Description:

لڑکیوں کی ڈائری کیا ہے؟

دنیا میں خودکشی کرنے والے لڑکوں کی تعداد خودکشی کرنے والی لڑکیوں کی تعداد سے بہت زیادہ ہے۔جبکہ دیکھا جائے تو پوری دنیا میں ٹوٹی ہوئی لڑکیوں کی تعداد ٹوٹے ہوئے لڑکوں کی تعداد سے بہت زیادہ ہے۔

دل کا ٹوٹنا اگر خود کشی کی سب سے بڑی وجہ ہے تو پھر ایسا کیا ہے کہ ٹوٹے ہوئے لڑکے خود کو ختم کر لیتے ہیں جبکہ ٹوٹی ہوئی لڑکیاں زندہ رہتیں ہیں؟ بطور ماہرنفسیات میرے مطابق لڑکیاں خود کو ظاہری طور پر تو زندہ رکھتی ہیں مگر وہ اپنا اندر مار لیتی ہیں۔

لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد ناصرف مجھے پڑھتی اور پسند کرتی ہے بلکہ میری بات سمجھتی اور مانتی بھی ہے۔یہی وجہ ہے کہ بےشماراندر سے مری ہوئی لڑکیاں زندگی کی تلاش میں میرے پاس آتیں ہیں۔کچھ خود چل کر تو کچھ کو کوئی پیارا لے آتا ہے۔مگر زندگی کی متلاشی بےشمار ایسی لڑکیاں بھی ہیں جو مجھ تک نہیں پہنچ پاتیں۔ اس لئے میں اپنی تحریروں کے زریعے ان تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ وہ اندر سے زندہ ہو سکیں۔

آپ کا ماہرنفسیات
صابرچوہدری
یکم جنوری 2020

You may also like

Recently viewed