Trust Badge

ANARKALI | انارکلی

Save 14%
filler

Price:
Sale priceRs.600.00 Regular priceRs.700.00
Stock:
In stock

Description

Author: SYED IMTIAZ ALI TAJ
Categories: HISTORY URDU LITERATURE DRAMA

pages: 209

 Publisher:   Sang-e-Meel 

Cover: hardcover

book discription:

تاریخی اہمیت سے قطع نظر، ڈرامہ "انار کلی" امتیاز علی تاج کے فنی عروج اور اردو زبان کی دلفریب ادبیت کاخوبصورت امتزاج ہے۔ خوبی زبان، بندش الفاظ، چست مکالمات اور برجستگی جیسے ڈرامائی لوازمات نے اس تخلیق میں ایک شان، ایک وقار اور سربلندی پیدا کی ہے۔
خود امتیاز علی تاج کہتے ہیں:
"میرے ڈرامے کا تعلق محض روایات سے ہے۔ بچپن سے انار کلی کی کہانی کے سنتے رہنے سے حسن و عشق، ناکامی و نامرادی کا جو ڈراما میرے تخیل نے مغلیہ حرم کے شان و شوکت میں دیکھا، یہ اس کا اظہار ہے"۔

You may also like

Recently viewed